کویت میں جزوی کرفیو، صورتحال پر نظر رکھنے کے لئے ڈرون کا استعمال

 

قومی آواز :
عالمی نیوز،25مارچ ، 2021
کویت میں کورونا سے نمٹنے کے لئے شہر میں جزوی کرفیو نافذ کر دیا گیا ہے اور شہریوں کو دن میں صرف دو گھنٹے نکلنے کی اجازت ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ شہری انتظامیہ نے شہریوںکو سماجی فاصلہ برقرار رکھنے اور انہیں الرٹ رکھنے کےلئے ڈرون ٹیکنا لوجی کا استعمال شروع کر دیا ہے۔ یہ ڈرون شہر کے اوپر پرواز کر کے شہریوں کے چلنے پھرنے کے دوران تین فٹ سے کم فاصلے کی جانچ کرنے کے بعد الرٹ بیل بجا کر شہریوں کو خبر دار کر سکیں گے۔ شہر میں کار یا موٹر سائیکل چلانے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔


متعلقہ خبریں