کھانے کے بعد تھوڑا سا گڑ ….پھر کمال دیکھیں

ایسا گُڑ لیں جو سفید نہ ہو براﺅ ن یا بلیک ہو یعنی کیمکل سے پاک ہو ہر کھانے کے بعد تھوڑا سا یعنی ایک بڑی ٹافی کے برابر لے کر اس کو منہ میں چوستے رہیں چباتے رہیں ،چند دن اس کو کرکے دیکھیں ،جوانی،طاقت ،اعصاب ،معدہ ،آنتیں ،دائمی قبض ،پرانی تبخیر ،موٹاپا ،بدہضمی ،جسم کا بڑھنا اور اعصابی کھچاﺅ ،ریشہ ،بلغم ان سب کا شافی علاج ہے ۔