بدھ17 اکتوبر 2018 کینیا کے شہر نیروبی میں بننے والی کینیا کی واحد آئس ہاکی ٹیم نے پچھلے دنوں کینیڈا کا دورہ کیا ۔ کہ دورہ جس کی دعوت انہیں کینیڈا کے ہاکی فیم ٹم ہارٹن نے د ی تھی۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں
قومی آواز:ٹورنٹو
ہارٹن نے یو ٹیوب پر کینیا کی ٹیم کو پریکٹس کرتے دیکھ کر ان کے فن کو سراہا اور نہیں کینیڈا بلا کر مزید ٹریننگ دلوائی جس پر کینیا کی ٹیم کے کھلاڑیوں نے کینیڈا اور ٹیم ہارٹن کا شکریہ ادا کیا ۔