کینیڈا بھر میں کورونا کے دس لاکھ ٹیسٹ مکمل تاہم ابھی مزید کام کرنے کی ضرورت ہے، ہیلتھ زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،7 مئی ، 2020،
محکمہ صحت کینیڈا کے ترجمان کے مطابق کینیڈا بھر میں کورونا کے دس لاکھ سے زائد ٹیسٹ مکمل کر لئے گئے ہیں تاہم ابھی مزیڈ ٹیسٹوں کی ضرورت ہے تاکہ درست ڈیٹا حاصل کیا جا سکے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔محکمہ کی ترجمان ڈاکٹر تھریسا کا کہنا ہے کہ کینیڈا میں کورونا کی تباہ کاریوں میں کمی آ رہی ہے مگر بعض مقامات پر یہ بڑھ بھی رہا ہے علاقہ وائز پابندیاں سخت کنے کی ضرورت ہے تاکہ دوسرے مقامات کو محفوظ بنایا جا سکے


متعلقہ خبریں