کینیڈا میں مسلمانوں کا کورونا کی وجہ سے تراویح اور دعائیہ اجتماعات سے محروم رہنے کا خدشہ

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز17اپریل ، 2020،
کینیڈا میں رمضان المبارک کی آمد آمد ہے مگر کورونا کی وباءپھیلنے کی وجہ سے بڑے اجتماعات اور پبلک گیدرنگ پر پابندی ہے جس کی وجہ سے اس بار عبادات کے لئے اجتماعات اور افطاری کی تقریبات کا انعقاد ممکن نہیں ہو سکے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔مصری نژاد میگی محمد کا کہنا ہے کہ انہیں اس بات کا بہت افسوس ہے کہ اس بار رمضان میں عبادات اور دعا وغیرہ آڈیو اور ویڈیو کانفرنس کے زریعے منعقد ہو گی تاہم اللہ کے کرم سے امید ہے کہ آگے حالات بہتر ہو ں گے۔


متعلقہ خبریں