کینیڈا میں نفرت کی لہر، مسلمان خوف کا شکار، حجاب پہننا جرم بن گیا

 

قومی آواز،
کینیڈین نیوز28جون،2021
کینیڈا میں اٹھنے والی مذہبی عدم تشدد کی لہر مسلسل جاری ہے اور پاکستانیوں اور دیگر مسلم لوگوں پر حملے ہو رہے ہیں اور حجاب میں ملبوس خواتین کو ہراساں کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ مساجد و دیگر مذہبی اداروں سے مسلمانوں کو صبر و برداشت سے کام لینے کی تلقین کی جارہی ہے مگر انتہا پسندوں کی جانب سے مسلمانوں پر حملے بڑھتے جا رہے ہیں۔ مسلم رہنماؤں نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ مسلمانوں کو ان حملوں سے بچانے کے لئے اپنا کردار ادا کرے۔


متعلقہ خبریں