کینیڈا نے افغانستان میں طالبان کی حکومت کو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا، اعلامیہ جاری

 

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 18اگست،2021
حکومت کینیڈا وزارت خارجہ کی جانب سے جاری ایک اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کینیڈا افغانستان میں آنے والی طالبان کی نئی حکومت کو تسلیم نہیں کرے گی۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔دوسری جانب یورپی یونین کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ اگر طالبان انسانی حقوق کی ضمانت دیں تو ان کو تسلیم کرنے کے بارے میں سوچا جا سکتا ہے۔ امریکہ نے بھی طالبان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غیر ملکی افواج کے انخلاء میں مداخلت نہ کرے بعد میں اس کے انسانی حقوق کے ریکارڈ کو دیکھ کر کوئی فیصلہ کیا جائے گا۔


متعلقہ خبریں