کینیڈا نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کر دیا، سفارتی عملہ واپس

 

 

قومی آواز،

کینیڈین نیو ز 16اگست،2021

کابل پر طالبان کے قبضے کے بعد کینیڈین حکومت نے کابل میں اپنا سفارت خانہ بند کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ سفارتی عملے کو بھی جلد واپس بلا لیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے کہ افغانستان میں صورتحال چیلنجنگ ہے جسے مانیٹر کیا جا رہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔سفارت خانہ سیکورٹی وجوہات کی وجہ سے بند کیا گیا ہے اور سفارتی سرگرمیوں کا انحصار صورتحال کو دیکھ کر کیا جائے گا۔ حکام کا کہنا ہے سفارتی عملے کی سیکیورٹی پہلی ترجیح ہے جسے نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔


متعلقہ خبریں