کینیڈا کا ہزاروں افغان شہریوں کو قبول کرنے کا اعلان، کیوبک میں آمد جاری

قومی آواز،
کینیڈین نیو ز 6ستمبر،2021
کینیڈین حکومت کی جانب سے ہزروں افغان پناہ گزینوں کو اپنے ملک میں قبول کرنے کے اعلان کے بعد سے کینیڈا میں ہزاروں افغانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو کیوبک میں آباد کیا جا ئے گا۔ کینیڈا میں پہلے سے موجود افغان شہریوں کا کہنا ہے کہ پناہ گزینوں کے اس نئے ریلے سے وہ بہت غمزدہ ہیں۔۔۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔۔۔ کیونکہ افغانستان جنگ سے تباہ ہو چکا ہے اور وہاں سے نکلنا اب بہت ہی دشواری والا کام ہے۔کیوبک حکومت نے بھی نئے افغان باشندوں کی آمد کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے تاکہ نئے آنے والوں کو فوری طور پر عارضی پناہگاہوں تک منتقل کیا جا سکے۔


متعلقہ خبریں