کینیڈا کی ایسو سی ایٹ پرفیسر ڈونا سٹرکلینڈ کے لئے فزکس میں نوبل انعام کا اعلان

بدھ03 اکتوبر 2018
قومی آواز. ٹورنٹو
کینیڈا کی ایسو سی ایٹ پروفیسر ڈونا سٹرکلینڈ کو فزکس کے شعبے میں نوبل انعام کے لئے نامزد کیا گیا ہے ۔ اس بات کا اعلان منگل کو سوئڈن کی رائل اکیڈمی آف سائنسز نے اسٹاک ہوم میں کیا۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں۔ واٹر لو یونیورسٹی کی میڈم ڈونا سٹرکلینڈ فزکس کے شعبے میں نوبل انعام پانے والی تیسری خاتون ہیں۔ اس سے قبل ماریا گوپرٹ مائر 1963اور میری کوئری 1903میں یہ انعام حاصل کر چکی ہیں۔


متعلقہ خبریں