کینیڈا کی سربراہی میں عراق میں فوجی تربیت کا پروگرام معطل، نیٹو اعلامیہ جاری

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،5جنوری ، 2020،
نیٹو حکام نے ایک اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ عراق میں فوجیوں کی تربیت کے لئے کینیڈا کی سربراہی میں چلنے والا پروگرام فی الحال معطل کر دیا گیا ہے ۔ ۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔یہ فیصلہ اس واقعے کے بعد کیا گیا ہے جس میں عراق میں ایک امریکی حملے میں ایرانی جرنیل قاسم سلیمانی جاں بحق ہو گئے تھے۔ اس واقعے کے بعد امریکہ اور ایران میں کشیدگی میں اضافہ ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں