کینیڈا کی کورونا سے نمٹنے کے لئے تین سو ملین ڈالر امداد، ہم ڈیڑھ بلین ڈالر دیں گے، ٹروڈو

قومی آواز :اٹاوا،
کینیڈین نیوز،28 جون، 2020،
کینیڈین حکومت نے اعلان کیا ہے کہ وہ کورونا سے نمٹنے کے لئے عالمی اداروں اور ملکوں کو تین سو ملین ڈالر امداد دے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔
وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے کہا ہے کہ وہ سمجھتے ہیں کہ یہ امداد کم ہے اور وہ عالمی پیمانے پر ڈیڑھ بلین ڈالر امداد دینے کے حق میں ہیں۔انہوں نے کہا کہ دنیا کے ان لوگوں کو سب سے زیادہ امداد دی جانی چاہئے جو اس کے سب سے زیادہ مستحق ہیں۔


متعلقہ خبریں