کینیڈین شہریوں کی بڑی تعداد آسٹرازینکا کے استعمال میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے، تازہ سروے

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،12اپریل ، 2021
ایک تازہ ترین سروے رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ کینیڈین شہریوں کی بڑی تعداد آسٹرازینکا ویکسین کے استعمال میں ہچکچاہٹ کا شکار ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ آگسٹ ریڈ پول کے مطابق تئیس فیصد شہریوں نے کہا کہ وہ آسٹرازینکا ویکسین نہیں لگوانا چاہتے جبکہ چون فیصد شہریوں کا خیال ہے کہ یہ ویکسین ان کے لئے مفید نہیں ہے ۔یہ سروے اس وقت کیا گیا جب مجوزہ ویکسین کے استعمال کے بعد خون میں لوتھڑے بننے اور دیگر مسائل میڈیا میں شائع ہوئے


متعلقہ خبریں