گاڑی میں لگے کیمرے سے سڑک پر ہوا حاد ثہ ریکارڈ،جلد تفتیش متوقع

پیر24 ستمبر 2018
قومی آواز ۔ ٹورنٹو

نارتھ یارک میں ایلنگٹن روڈ پر ہونے والا ٹریفک حادثہ اس وقت ڈیش بورڈ پر لگے کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا جب ابھیشیک نامی ایک نوجوان اپنی گاڑی میں وہاں سے گزر رہا تھا۔ویڈیو میں ایک وین کو ایک موٹر سائیکل سوار کو دو یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہےہیں دفعہ ٹکر مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ حادثے کی جلد تفتیش متوقع ہے۔