پیر24 ستمبر 2018 نارتھ یارک میں ایلنگٹن روڈ پر ہونے والا ٹریفک حادثہ اس وقت ڈیش بورڈ پر لگے کیمرے میں ریکارڈ ہو گیا جب ابھیشیک نامی ایک نوجوان اپنی گاڑی میں وہاں سے گزر رہا تھا۔ویڈیو میں ایک وین کو ایک موٹر سائیکل سوار کو دو یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہےہیں دفعہ ٹکر مارتے دیکھا جا سکتا ہے۔ حادثے کی جلد تفتیش متوقع ہے۔
قومی آواز ۔ ٹورنٹو