گستاخانہ خاکوں اور فرانسیسی صدر کے اسلام مخالف بیان کے بعد مسلم دنیا سراپا احتجاج

 

قومی آواز :انقرہ،
کینیڈین نیوز 27،اکتوبر، 2020،
فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی تشہیر اور فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون کے اسلام مخالف بیان کے بعد مسلم ممالک میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ترک صدر نے تمام مسلم ممالک سے فرانس کے مال کے بائیکاٹ کی اپیل کی ہے۔خلیجی ممالک نے فرانس کے مال کا بائیکاٹ کر دیا ہے۔ایران نے فرانس کے سفیر کو طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا۔اس سلسلے میں دنیا بھر میں مسلمانوں کی طرف سے مظاہروں کا سلسلہ بھی شروع ہو گیا ہے۔


متعلقہ خبریں