ہائی ٹیک ٹورنٹو پروجیکٹ کے لئے سائیڈ واک نے پرائیویسی پلان کا اعلان کر دیا

منگل16 اکتوبر 2018
قومی آواز: ٹورنٹو۔

ٹورنٹو میں جدید طرز زندگی کے فروغ اور نئے تعمیراتی پلان پر کام کرنے والی کمپنی سائیڈ واک نے اعلان کیا ہے کہ ٹورنٹو کے شہریوں کی پرائیویسی کا خیال رکھتے ہوئے زاتی ڈیٹا خود اکھٹا نہیں کرے گی . یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر پڑھ رہے ہیں.  بلکہ اس کے لئے الگ سے ایک کمپنی سوک ڈیٹا ٹرسٹ ہائیر کی گئی ہے جو پرائیویٹ ڈیٹا اکھٹا کرنے کے ساتھ ساتھ اس بارے میں رولز اور ریگولیشنز کا تعین بھی کرے گی