March 10, 2017 فلم کی کہانی محکمہ موسمیات کے جدید نظام کے گرد گھومتی ہے۔ امریکی سائنسدان سٹیلائٹس کے ذریعے موسم کو اپنی مرضی کے مطابق ڈھالنے کی کوشش کرتے ہیں ۔ دو برس بعد اس نظام میں خرابی پیدا ہوتی ہے اور دنیا بھر میں برفانی طوفان ، بارش اور سیلاب سے تباہی کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے۔
قومی آواز ۔ ہالی وُڈ : بارش اور برفانی طوفان سے تباہی کے مناظر لیے ہالی وُڈ کی سائنس فکشن فلم ’جیواسٹورم ‘کا ایکشن سے بھرپور ٹریلر آگیا۔ فلم 20 اکتوبر کو بڑے پردے پر سجے گی۔