ہواوے نے پاکستا ن کو تین لاکھ ڈالر کا ویڈیو کانفرنس سسٹم عطیہ کر دیا، رابطہ موثر ہو گا، ترجمان

قومی آواز :اسلام آباد،
کینیڈین نیوز،22مارچ ، 2020،
چینی کمپنی ہواوے نے پاکستان کو کرونا وائرس سے نمٹنے کے لئے تین لاکھ ڈالر مالیت کا ایک ویڈیو کانفرنسنگ سسٹم عطیہ کیا ہے۔ یہ سسٹم پاکستان کی وزارت نیشنل ہیلتھ سروسز ریگولیشن اینڈ کوارٹی نیشن (ایم این ایچ ایس)کو دیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ہواوے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ کرونا پر قابو پانے کے لئے بنائے گئے تمام اداروں کو اس سسٹم سے منسلک کیا جا سکتا ہے جس سے کرونا کی وباءپر قابو پانے میں مدد ملے گی۔


متعلقہ خبریں