یورپی یونین کی جانب سے ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاری شروع

 

قومی آواز :برسلز،
کینیڈین نیوز، 8،دسمبر، 2020،
برسلز سے آنے والی اطلاعات کے مطابق یورپی یونین میں ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کے لئے بڑے پیمانے پر مشاورت شروع ہو گئی ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی ممالک کے وزراءخارجہ نے پیر کو ہونے والے اجلاس میں اس معاملے پر غور کیا تاہم حتیمی فیصلہ دس اور گیارہ دسمبر کو ہونے والے اجلاس میں کیا جائے گا۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ دوسری جانب ترکی کے صدر طیب اردوان کا کہنا ہے کہ وہ کسی دھمکی یا بلیک میلنگ میں نہیں آئیں گے۔ زرائع کے مطابق ترکی اور یورپی یونین کے درمیان وجہ تنازع بحرہ روم میں تیل کے لئے کی جانے والی ڈرلنگ ہے جس پر یورپی یونین نے پابندی عائد کر رکھی ہے۔


متعلقہ خبریں