یونیورسٹی آف البرٹا کا پروفیسرہیپاٹائیٹس سی کی دریافت پر نوبیل انعام کے لئے نامزد

 

قومی آواز :البرٹا،
کینیڈین نیوز5،اکتوبر، 2020،
یونیورسٹی آف البرٹا کے پروفیسر برٹش سائنسدان مائیکل ہوٹن کو ہیپاٹائٹس سی کے وائرس کی دریافت پر نوبیل انعام کے لئے نامزد کیا گیا ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ ان کے علاوہ اس انعام میں امریکہ کے ہاروے جے الٹر اور چارلس ایم ریز بھی شامل ہیں جنہیں میڈیسن فزیا لوجی میں اس انعام کا حقدار قرار دیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں