اہم ترین خبریں

Slider Under latest tab on Home Page

ٹورنٹو میں فلسطینیوں کے حق میں زبردست مظاہرے، فلسطین کو آزاد کرو کے نعرے
قومی آواز، کینیڈین نیوز،17مئی ،2021 ٹورنٹو میں ہفتے کے دن فلسطینیوں کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف زبردست مظاہرے کئے گئے ۔ سب [...]...
جاپان میں ہونے والے اولمپک کھیلوں کے مقابلے میں شرکت پر کینیڈین شائقین تقسیم وزیر اعظم کی ڈاکٹروں کو ویکسین کے بارے میں شہریوں کے سوالوں کا جواب دینے کی ہدایت بڑی تعداد میں ویکسی نیشن کے بعد سمر کیمپ کھولے جانے کا امکان پیدا ہو گیا ہے، پریمر فورڈ شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ کے واقعات میں ایک ہلاک چار زخمی،پولیس بے بس
دو ہزار اکیس کینیڈین مردم شماری میں پاکستانیوں کو صحیح اور سچ پر مبنی حقائق درج کرنے چاہئیں وینکوور ائیر پورٹ پر دن دیہاڑے فائرنگ ، ایک شخص ہلاک،گینگ وار تھی، پولیس اونٹاریو کے نرسنگ ہومز میں زیادہ تر اموات لا پرواہی کی وجہ سے ہوئیں،ملٹری رپورٹ حکومت لاک ڈاﺅن کی مدت میں اضافے پر غور کر رہی ہے، سرکاری ترجمان
ایک ہفتے میں زیادہ نشہ کرنے والے تیرہ افراد ہلاک،اب تک کا ریکارڈ ہے،پبلک ہیلتھ نرسوں پر کام کا شدید دباﺅ جاری،زہنی تناﺅ کا شکار ہو رہی ہیں،میڈیکل سروے پریمر ڈگ فورڈ قرنطینے سے باہر، بارڈر فوری بند کئے جائیں، پریمر کا مطالبہ اجیکس میں ہونے والے ٹریفک حادثے میں دو ہلاک دو زخمی ، ڈرہم پولیس
گھر میں موج مستی پارٹی کرنے والے آٹھ افراد کو پولیس نے دھر لیا،جرمانہ عائد اونٹاریو میں کورونا ویکسی نیشن عمر میں کمی کے بعد شہریوں کا تانتا بندھ گیا بیرونی سفر کرنے والے پانچ ہزار سے زائد افراد مسافر کورونا سے متاثر چراغ تلے اندھیرا، قرنطینہ کے لئے مخصوص ہوٹل میں کورونا پھیل گیا،پبلک ہیلتھ