قومی آواز نیو یارک Oct 13th , 2017 #WomenBoycottTwitter کے نام سے ایک ہیش ٹیگ نیو یارک میں گزشتہ رات شروع ہوا تھا۔ مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے اس بائیکاٹ کی حمایت کی۔
مختلف اداکاروں اور سماجی کارکنوں نے توئٹر کی جانب سے روس مگواون کا اکاؤنٹ بند کرنے پر سماجی رابطے کی ویب سائٹ کے بائیکاٹ کی کال دی ہے۔