قومی آواز :ٹورنٹو دن کی روشنی کو زیادہ سے زیادہ استعمال کرنے کے لئے گھڑیوں کو آگے پیچھے کرنے کا جو سلسلہ سالہا سال سے جاری تھا وہ شاید اس سال سے ختم کر دیا جائے۔ لبرل ممبر ماری فرانس نے اسمبلی میں ایک بل پیش کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ گھڑیوں کے وقت کو اسٹینڈرڈ ٹائم پر فکس کر دیا جائے تاکہ شہری دوہرے وقت کی دقت سے بچ سکیں۔
کینیڈین نیوز،18اپریل ،2019