April 04, 2017 اسلام آباد سے جاری کردہ بیان میں انہوں نے کہا کہ چیف کمشنر اور کمشنر کراچی کاروباری برادری کو بلا وجہ نوٹس بھیج کر ہراساں کر رہے ہیں ۔ سلیم مانڈوی والا نے مزید کہا کہ ایف بی آر ٹیکس چوروں کو پکڑنے کی بجائے ایماندار ٹیکس دہندگان کو تنگ کر رہا ہے،جس کی وجہ سے تاجر ٹیکس فائیلر نہیں بن رہا۔
قومی آواز اسلام آباد
سینٹر سلیم مانڈوی والا نے کہا ہےکہ وزیر خزانہ اور چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو چیف کمشنر اور کمشنر کراچی کی بدعنوانی کا نوٹس لیں۔