قومی آواز :ٹورنٹو ۔۔۔ یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں ۔۔۔
کینیڈین نیوز،4مئی،2019
نئے منتخب پریمر البرٹا جیسن کینی نے جمعہ کو اسمبلی ہال اونٹاریو میں پریمر ڈگ فورڈ سے ملاقات کی۔ دونوں رہنماﺅں نے کاربن ٹیکس اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا۔ واضح رہے کہ جیسن کینی اور پریمر ڈگ فورڈ دونوں وفاق کی جانب سے عائد کردہ کاربن ٹیکس کی مخالفت کر رہے ہیں۔