قومی آواز :ٹورنٹو فیس بک پر کینیڈین شہریوں کی نجی معلومات کے افشاءپر وفاقی پرائیویسی کمشنر نے کورٹ سے رجوع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ کمشنر کے ترجمان ڈینیل ٹیرن کا کہنا ہے کہ فیس بک انتظامیہ شہریوں کی نجی معلومات کو راز میں رکھنے کی زمہ دار ہے مگراس کی غیر زمہ داری سے لوگوں کی نجی معلومات لیک ہو رہی ہیں۔
کینیڈین نیوز،26اپریل ،2019