اسکار بورو کی پہاڑیوں میں آپریشن ، ایک مرد اور خاتون کو بچا لیا گیا، فائر ڈیپارٹمنٹ

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،21مئی،2019
اسکار بورو فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق پیر کو اسکار بورو کی پہاڑیوں پر پھنسے ہوئے ایک مر د اور خاتون کو بحفاظت نکال لیا گیا ۔اسپتال زرائع کے مطابق دونوںکی حالت تسلی بخش ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
فائر آفیسر آرمانڈو شیزا کا کہنا ہے کہ ابھی تک یہ بات پتہ نہیں چل سکی ہے کہ یہ دونوں اس پہاڑی چٹان پر آخر کیسے جا پہنچے تھے کیونکہ یہ ایک ممنوعہ اور بہت خطرناک نا قابل رسائی علاقہ سمجھا جاتا ہے۔


متعلقہ خبریں