اسکولوں میں رشوت کا بازار گرم،پیسے لے کر گریڈ بڑھانے کا انکشاف

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،2اگست،2019
اونٹاریو کے اسکولوں میں گریڈ بڑھانے اور دیگر تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کے لئے پیسے لئے جا رہے ہیں۔ اس بات کا انکشاف سابق اسکول ٹیچر ایلس بوائل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ انہوں نے بتایا کہ بعض اسکول طلباءکی حاضری بڑھانے اور مارکس شیٹ میں رد و بدل کرنے کے عوض بھاری رقوم وصول کر رہے ہیں۔شہریوں نے اس معاملے کا نوٹس لینے اور ایسے اسکولوں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔


متعلقہ خبریں