اونٹاریو اور اس کے مضافات میں سخت گرمی کی وارننگ جاری،محکمہ موسمیات کینیڈا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،19جولائی،2019
محکمہ موسمیات کینیڈا نے اونٹاریو اور اس کے مضافات کے لئے موسمی وارننگ جاری کی ہے جس کی رو سے آئندہ چند دنوں میں علاقے میں سخت گرمی متوقع ہے۔ درجہ حرارت چالیس ڈگری سے بھی تجاو ز کر سکتا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔محکمے نے لوگوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ اس موسم میں اپنا خیال رکھیں اور گاڑیوں میں بچوں یا پالتو جانوروں کو اکیلا چھوڑ کر نہ جائیں۔


متعلقہ خبریں