اتوار28 اکتوبر 2018 پریمیر ڈگ فورڈ نے اعلان کیا ہے کہ وہ فوری طور پر اونٹاریو میں کھلا کاروبار پالیسی کا اعلان کر رہے ہیں ۔ اس پالیسی کے تحت سڑکوں اور شاہراہوں پر کاروباری بورڈ لگائے جائیں گے نیز بارڈر پر بھی ایک تشہیری مہم شروع کی جائے گی جس میں کاروباری حضرات کو اونٹاریو میں سرمایا کاری کی دعوت دی جائے گی۔ اس بات کا اعلان پریمیر ڈگ فور ڈ نے نیاگرا میں چیمبرآف کامرس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
قومی آواز:ٹورنٹو