قومی آواز: ٹورنٹو لاولین اسکینڈل میں سابق اٹارنی جنرل جوڈی ولسن کے جسٹس کمیٹی میں بیان کے بعد وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کی حیثیت خطرے میں پڑ گئی ہے۔ سیاسی پنڈتوں کے خیال میں وزیر اعظم کی نشست بھی خطرے میں ہے اور اگلے الیکشن لبرل پارٹی کے لئے وبال ثابت ہو سکتے ہیں۔
کینیڈین خبریں 02 مارچ ، 2019