اونٹاریو پر تارکین وطن کا دباﺅ بڑھ گیا، نئی حکمت عملی کی ضرور ت ہے، ماہرین

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،30اگست،2019
اونٹاریو میں پچھلے چند سالوں میں دیگر صوبوں کے مقابلے میں زیادہ تارکین آنے سے معاشی مسائل میں اضافہ ہوا ہے جسے کنٹرول کرنے کے لئے نئی حکمت عملی کی ضرورت ہے۔ اس بات کا انکشاف کانفرنس بورڈ کی ایک تازہ رپورٹ میں کیا گیا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔رپورٹ کے مطابق نئے آنے والوں کے لئے ملازمتوں اور نئے معاشی وسائل کی ضروررت ہے۔


متعلقہ خبریں