اونٹاریو کے اسپتالوں میں اسٹاف کی کمی ، ہمیں مزید ٹرینڈ اسٹاف کی ضرورت ہے، ڈاکٹرز کی اپیل

قومی آواز :
کینیڈین نیوز،11اپریل ، 2021
اونٹاریوکے ڈاکٹروں نے اپیل کی ہے کہ انہیں مزید ٹرینڈ اسٹاف فراہم کیا جائے کیونکہ اسپتالوں میں مریضوں کا رش بڑھتا جا رہا ہے جبکہ موجودہ اسٹاف ان مریضوں کی دیکھ بھال کے لئے کم ہے۔۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔۔ انہوں نے ہر حکومتی زریعے سے درخواست کی ہے کہ انہیں عملہ فراہم کریں تاکہ وہ مریضوں کی بہتر دیکھ بھال کر سکیںبصورت دیگر انہیں بچوں کو بڑوں کے وارڈ اور بڑوں کو دوسری جگہوں پر منتقل کرنا پڑے گا کیونکہ اسپتالوں کا موجودہ نظام مزید بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ہے۔


متعلقہ خبریں