ایچ آئی وی ایڈز کی خود تشخیصی کٹ تیار،ماہرین کو وفاقی حکومت کی منظوری کا انتظار

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،9اگست،2019
سینٹ مائیکل اسپتال کے محققین نے طویل ریسرچ کے بعد ایچ آئی وی ایڈز کی خود تشخیصی کٹ تیار کرنے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس کٹ کی مدد سے ہر شخص خود اپنا ایچ آئی وی ٹیسٹ کر سکے گا۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
ماہرین کاکہنا ہے کہ یہ کٹ منظوری کے لئے وفاقی حکومت کو بھیج دی گئے ہے جہاں سے منطوری کے بعد اسے کمرشل طور پر تیار کیا جاسکے گا۔


متعلقہ خبریں