براڈبلیر کیس، پریمرنے اپنے دفاع میں بیان دیا،وکلاءڈگ فورڈ

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،27اپریل ،2019
سابق پولیس افسر براڈ بلیر کے بارے میں مبینہ طور پر تضحیک آمیز بیان اور اس کے نتیجے میں ہتک عزت کیس کا سامنا کرنے والے پریمر ڈگ فورڈ کے وکلا ءنے جمعہ کو عدالت میں دلائل دیتے ہوئے کہا کہ پریمر نے وہ بیان اپنے دفاع میں دیا تھا اور ان کا مقصد کسی کی ہتک کرنا نہیں تھا۔


متعلقہ خبریں