بریس برج میں سیلاب کے دوران کمیونٹی کا کردار قابل تحسین ہے، وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،10مئی،2019
بریس برج میں آنے والے سیلاب کے بعد بحالی کی سرگرمیوں کا جائزہ لینے کے لئے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے بدھ کو علاقے کا دورہ کیا اور مقامی لوگوں سے ملاقات کی۔ انہوںنے سیلاب کے دوران اور بحالی کے کاموں میںبڑھ چڑھ کر حصہ لینے پر ایمرجنسی ورکرز، شہری رضاکاروںاور فوجی جوانوں کی خدمات کو سراہا اور ان کی تعریف کی۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں