تارکین وطن کے بارے میں جسٹن ٹروڈو کا نقطءنظر درست نہیں ،مائیکل ریمپل

قومی آواز :اٹاوا
کینیڈین نیوز،3مئی،2019
کنزرویٹیو ایم پی مائیکل ریمپل نے نے کہا ہے کہ تارکین وطن کے بارے میں وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا نقطءنظر درست نہیں ہے۔ وہ اٹا وا میں ایک امیگریشن ڈیبیٹ سے خطاب کر رہے تھے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کو اس سلسلے میں معیشت کے اشاریوں کو بیان کرنے کی ضرورت ہے۔
)یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں)


متعلقہ خبریں