تیس سالہ خاتون کے قتل کے الزام میں مجرم ایان اہاب کو عمر قید کی سزا

قومی آواز :ٹورنٹو
کینیڈین نیوز،25اپریل ،2019
تیس سالہ خاتون میلسا کوپر کو قتل کرنے اور اس کی لاش کے ٹکڑے کر کے جرم چھپانے کی کوشش کرنے والے ایان اہاب کو عدالت نے عمر قید کی سزا سنائی ہے۔سزا کا اعلان سپریم کورٹ کے جج سہیل اختر نے بدھ کو اپنے ایک حکم میں سنایا۔ قاتل کو بائیس سال تک کسی بھی قسم کے پیرول کی درخواست دینے کی بھی اجازت نہیں ہو گی۔


متعلقہ خبریں