جاپانی وزیر اعظم اپریل کے آخری ہفتے میں کینیڈا کا دورہ کریں گے،سرکاری اعلامیہ جاری

قومی آواز :اٹاوا
کینیڈین نیوز،20اپریل ،2019
اٹاوا سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جاپانی وزیراعظم شین زو ایبی 27اپریل کو کینیڈا کے دوروزہ دورے پر اٹاوا پہنچیں گے۔اپنے دورے میں وہ وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو سے جی 20سمٹ سمیت دیگر امور پر بات چیت کریں گے۔ واضح رہے جی 20سمٹ جون میں جاپان کے شہر اوساکا میں ہوگی۔


متعلقہ خبریں