جسٹن ٹروڈو نے ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا آمد پر پابندی عائد کر دی

جمعرات , 28 اپریل , 2016

قومی آواز ۔ اونٹاریو: لبرل پارٹی کے رہنما اور کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹرڈوکی جانب سے حال ہی میں ایک اجلاس کے دوران کہا گیا کہ وہ امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کی کینیڈا آمد پر پابندی عائد کر رہے ہیں ۔ انکا کہنا تھا کہ وہ ایسا صرف ٹرمپ کے مسلمانوں اور میکسیکو کے باشندوں کے خلاف نسل پرست تبصرے کرنے کی بنا پر کر رہے ہیں ۔انھوں نے کہا کینیڈا ایک آزاد ملک ہے ،یہاں ہر عقیدے اور پس منظر سے تعلق رکھنے والے کی مدد کی جاتی ہے۔ پس ایسے میں ہم کسی ایسے انسان کی اپنے ملک میں آمد نہیں چاہتے جو انتہا پسند نظریات کا حامی ہو۔ ٹروڈو کی مذکورہ تقریر کو نا صرف باقاعدہ کاغذ پر تحریر کیا گیا بلکہ انھوں نے بطور وزیر اعظم اس پر دستخط بھی ثبت کیے


متعلقہ خبریں