جگمیت سنگھ نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر ایم پی اے کو سزا دینے کا فیصلہ واپس لے لیا

قومی آواز ۔ ٹورنٹو
Thursday, March 29, 2018
این ڈی پی لیڈر جگمیت سنگھ نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر اپنے ایک ایم پی اے کو سزا دینے کا فیصلہ واپس لینے کا اعلان کیا ہے۔ واضح رہے کہ ایم پی اے ڈیوڈ کرسٹوفر سن نے ایوان میں ایک ایسی قرار داد کی حمایت میں ووٹ دیا تھا جو حکومتی رکن نے پیش کی تھی جبکہ این ڈی پی کا اس قرار داد پر موقف مختلف تھا جس پر جگمیت سنگھ جو کہ پارٹی لیڈر ہیں نے کرسٹوفر کو سزا دینے کا اعلان کیا تھا مگر اس پر شدید عوامی رد عمل آیا بلکہ خود ان کی پارٹی کے سینئر ارکان نے ان کے اس فیصلے پر اپنی برہمی کا اظہار کیا جس کے بعد جگمیت سنگھ نے اپنا فیصلہ واپس