جی ٹی اے میں پیٹرول کی قیمت میں تین سینٹ تک اضافہ متوقع،زرائع

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،17مئی،2019
جی ٹی اے اور ملحقہ علاقوں میںہفتے سے پیٹرول کی قیمتوں میں تین سینٹ فی لیٹر تک اضافے کا امکان ہے۔ زرائع کے مطابق اس وقت تک ایک سینٹ تک اضافہ ہو چکا ہے جبکہ باقی اضافہ ہفتے تک متوقع ہے۔اس اضافے کے بعد پیٹرول کی قیمت 131.9 فی لیٹر ہو جائے گی۔
۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔


متعلقہ خبریں