حکومت غلط سمت میں جارہی ہے، اونٹاریو کے شہریوں نے فیصلہ دے دیا

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،22مئی،2019
اونٹاریو میں اینوریچ ریسرچ سروے کی ایک تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اونٹاریو کے شہریوں کی اکثریت کا خیال ہے کہ ڈگ فورڈ کی حکومت غلط سمت میں جا رہی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔ اس سروے میں اسی فیصد شہریوںکا تعلق ٹورنٹو سے تھا ۔


متعلقہ خبریں