خیراتی ادارے کے کمیونٹی سینٹر سے نا معلوم چور قیمتی آلات موسیقی لے اڑے

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25جولائی،2019
کابیج ٹاﺅن کے خیراتی ادارے کمیونٹی آرٹ سینٹر سے نا معلوم چور قیمتی آلات موسیقی چرا کر فرار ہو گئے۔ ۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔منتظمین کے مطابق ادارہ پچھلے چالیس سال سے بچوں کو موسیقی کی تربیت فراہم کر رہا ہے۔نا معلوم چوروں کے بارے میں اب تک کوئی اطلاع سامنے نہیں آئی ہے۔


متعلقہ خبریں