زیر حراست کینیڈینز کے معاملے پر ٹرمپ کا پریشر ٹروڈو کی سادہ لوحی ہے، چینی ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،4جولائی،2019
جی آٹھ کانفرنس کے موقع پر ٹروڈو کی جانب سے چائنا میں قید کینیڈینز کے معاملے پر دوست ممالک خاص کر امریکہ پر انحصار کے بارے میں چائنا کے دفتر خارجہ کے ترجمان جینگ شوان نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ ٹرمپ پر ٹروڈو کا بھروسہ اور اعتماد ان کی سادا لوحی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔
ترجمان نے مزید کہا کہ چین میںقانون کی حکمرانی ہے اور ادارے اپنا کام خود مختاری سے کرتے ہیں۔


متعلقہ خبریں