سالانہ بجٹ میں چار ترجیحات کا تعین،خسارہ کم نہ ہو سکا،فیڈیلی

قومی آواز: ٹورنٹو
کینیڈین خبریں 14 اپریل ، 2019
اونٹاریوکے وزیر مالیات ویک فیڈیلی نے اپنی بجٹ تقریر میں بتایا کہ بجٹ میں چار اہم ترین امور کو شامل کیا گیا ہے تاہم بجٹ خسارہ کم ہونے میں ابھی وقت لگے گا۔ یہ خبریں آپ قومی آواز کینیڈا پر پڑھ رہے ہیں
انہوں نے مالیات اعتماد کی بحالی کو اپنی پہلی ترجیح قرار دیا۔صحت کی سہولیات اور تعلیم کو بھی حکومتی ترجیحات میں شامل کیا گیا ہے۔


متعلقہ خبریں