سموئیل ڈی چیمپلین اوریلا سٹی میں نصب کی جائے گی،پارک کینیڈا کا اعلان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،25جولائی،2019
کینیڈا میں سب سے زیادہ موضوع بحث رہنے والی یادگار سموئیل ڈی چیمپلین کو ایک بار پھر ضروری مرمت کے بعد اوریلا سٹی میں نصب کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ یہ بات پارک کینیڈا کے ایک اعلان میں کہی گئی ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اعلان کے مطابق سب سے پہلے یادگار اور اس کے بعد کانسی کے دیگر مجسمے اور علا مات وہاں نصب کی جائیں گی۔


متعلقہ خبریں