شدید بیمار اونٹارینز مرنے کے لئے مدد طلب کرسکتے ہیں، وائن

قومی آواز : ۔ اونٹاریو: پریمیئر کیتھلین وائن کاکہنا ہے کہ شدید بیمار اونٹارینز مرنے کے لئے مدد طلب کرسکتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ حکومت نے نے مرنے کے لئے مدد میں بل میں قانونی ترمیم سازی کی ہے۔ وائن نے کہاکہ صوبے میں اونٹاریو کالج آف فزیشنز اور سرجنز کے ساتھ اس معاملے میں کام کیاگیا اب حکومتی پروٹوکول اور قانون سازی کا انتظار ہے۔انہوںنے کہا کہ لوگوں کوتاحال فیملی ڈاکٹر کے پاس جانے کی ضرورت ہے لیکن عدالت جانے کی مرنے میں مدد مانگنے کی کوئی ضرورت نہیںہے۔واضح رہے کہ اونتاریو کے وزیر صحت بھی مرنے کے لئے قانون میںترامیم کے لئے حکومتی احکامات کے منتظر ہیں۔