شہریوں کی حفاظت کے لئے سٹی کونسل ہر وارڈ میں ریڈار کیمرے نصب کرے گی ،ترجمان

قومی آواز :ٹورنٹو،
کینیڈین نیوز،28جولائی،2019
سٹی کونسل ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ شہر میں حفاظتی انتظامات کے تحت جلد ہی ریڈار کمیروں کی تنصیب شروع کر دی جائے گی۔ ان کیمروںکی تنصیب کا مقصد شہر میں کسی بھی تخریبی کاروائی ، کسی مشتبہ گاڑی یا شخص کا سراغ لگا نا ہے۔۔۔۔یہ خبریں آپ قومی آواز ٹورنٹو پر ملاحظہ فرما رہے ہیں۔۔۔اس سلسلے میں ابتدای طور پر پچاس کیمرے نصب کئے جائیں گے جبکہ منصوبہ دسمبر تک مکمل ہونے کی توقع ہے۔


متعلقہ خبریں